امریکہ و اسرائیل عالم اسلام کے ازلی دشمن ہیں ان کے خلاف نکالی جانے والی ریلی کو سبوتاژ کرنے کی کوشش یہود ونصاریٰ کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517192 تاریخ اشاعت : 2024/09/30
علامہ مقصود علی ڈومکی:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم علامہ مقصود علی ڈومکی نے ضلع جامشورو کے گاؤں کراچی موری کے نوجوانوں اور مؤمنین سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513941 تاریخ اشاعت : 2023/03/14
ایکنا تھران- اسلام آباد کی جامع الصادق علیہ السلام میں تکریم شہدا کانفرنس آٹھ جنوری کو منعقد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3513487 تاریخ اشاعت : 2022/12/31
برسی شہید حسینی
امریکہ اور اس کے ساتھی کھل کر سامنے آچکے ہیں ۔پاکستانی عوام امریکہ کے خلاف نفرت کا برملا اظہار کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512370 تاریخ اشاعت : 2022/07/25
بہشت حضرت زینب کوئٹہ میں معروف سلام فرمانہ ترانہ پڑھنے کی تقریب مجلس وحدت مسلمین کے تعاون سے منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3512357 تاریخ اشاعت : 2022/07/24
شہید علامہ عارف حسین حسینی نے اپنی قیادت کے چار سالہ قلیل مدت میں شیعان پاکستان کو ایک لڑی میں پرونے، وحدت امت قائم کرنے، انقلاب اسلامی کا پیغام ملک کے طول عرض میں پھیلانے اور استعماری قوتوں کو للکارنے کا کام بیک وقت انجام دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512346 تاریخ اشاعت : 2022/07/22
ایم ڈبلیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف کے رہنماوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی، دہشت گردی اور بے روزگای سمیت تمام مسائل کی جڑ امریکی غلامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512242 تاریخ اشاعت : 2022/07/06
امریکہ اسرائیل اور سعودیہ سمیت تمام اسلام دشمن اور ملک دشمن قوتیں تیزی سے فلسطین مخالف شیطانی ایجنڈے پہ عمل پیرا ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511766 تاریخ اشاعت : 2022/04/29
پاکستان ایک خود مختار ریاست ہے، ہمارے داخلی و خارجی معاملات میں مداخلت بدترین جارحیت ہے، ہمیں امریکہ کے سفیر کو ملک سے بے دخل کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیئے۔ مقررین
خبر کا کوڈ: 3511606 تاریخ اشاعت : 2022/04/03
یکم اپریل کو متنازعہ نصاب کیخلاف ملک گیر یوم احتجاج منائیں گے۔ متنازعہ نصاب کیخلاف 2 اپریل کو کوئٹہ جبکہ 10 اپریل کو لاہور میں صوبائی تعلیمی کانفرنسز منعقد کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511595 تاریخ اشاعت : 2022/03/31
دنیا میں سعودی سے پوچھنے والا کوئی ہے جو پوچھے کہ سعودی کو کربلا کیوں بنایا ؟ علامہ ظفر شمسی
خبر کا کوڈ: 3511504 تاریخ اشاعت : 2022/03/15
افسوس ان قوتوں کو سیاسی میدان فراہم کیا گیا جو دہشت گردی،شیعہ نسل کشی اور تکفیریت میں ملوث رہےہیں ، علامہ احمد اقبال رضوی
خبر کا کوڈ: 3511432 تاریخ اشاعت : 2022/03/05
حجاب مسلمان عورت کا زیور ہے، جس سے کوئی طاقت محروم نہیں کر سکتی- مقررین
خبر کا کوڈ: 3511302 تاریخ اشاعت : 2022/02/13
بین الاقوامی کانفرنس میں انصار اللہ یمن، مقاومت اسلامی عراق، مقاومت اسلامی بحرین، مقاومت اسلامی شام ، مقاومت قرہ باغ آذربائیجان سمیت مختلف اہل قلم و علماء کرام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511265 تاریخ اشاعت : 2022/02/07
عالمی استعمار کی سازش کی مذمت اور مظلومین جھاں کی حمایت کے لیے مسلمان شرکت کریں- مجلس وحدت
خبر کا کوڈ: 3511243 تاریخ اشاعت : 2022/02/04
تہران(ایکنا) پاکیزہ معاشرے کی تشکیل کیلئے پاکیزہ تربیت اولین شرط ہے۔ پروین سرور
خبر کا کوڈ: 3511170 تاریخ اشاعت : 2022/01/24
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کی سالمیت و بقا دہشت گردی کے مکمل خاتمے سے مشروط ہے۔تکفیری گروہ استکباری طاقتوں کی ایما پر ملک میں بدامنی پھیلا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511158 تاریخ اشاعت : 2022/01/22